جناب شہباز حیدر آغا

نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر

انہوں نے امریکہ کی انڈیانا یونیورسٹی سے فنانس میں بیچلرز کی ڈگری اور این سی بی اینڈ ای، لاہور سے ایگزیکٹو ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ انہیں پاکستان کی انشورنس انڈسٹری میں 35 سالہ تجربہ حاصل ہے۔فی الوقت وہ ہیلینک سن انشورنس بروکرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(CEO)کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 2016 سے 2019 تک سامبا بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن بھی رہے۔اس کے علاوہ وہ پریمیئر شوگر ملز، زاہد جی ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ اور سیکیور لاجسٹکس ٹریکس گروپ کے بورڈز میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ بھنڈارا فاؤنڈیشن کے چیئرمین، گفٹ یونیورسٹی کے ایڈوائزری بورڈ کے رکن، ہیلینک سن ٹیکنالوجیز اور ہیلینک سن ہاسپٹیلٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسربھی ہیں۔وہ 2007 سے لاہور میں یونان کے اعزازی قونصل کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں

No products in the cart.