کیسے خریدیں

قانون کے مطابق پاکستانی مسلمانوں کیلئے الکوحل کے استعمال پر ممانعت ہے۔غیر مسلم اور غیر ملکی کو استعمال کیلئے صوبائی حکومتوں اور اسلام آباد (کیپیٹل ٹریٹری) سے اجازت نامہ درکار ہے۔ تاہم زیادہ تر شراب ڈیلر پرمٹ کے حصول کیلئے آپ کی راہنمائی کرتے ہیں۔ اگر آپ غیر ملکی سیاح ہیں تو ہمارے کسٹمر ڈیپارٹمنٹ سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔

صوبہ پنجاب میں شراب سے صرف درج ذیل مجاز ڈیلرز سے ہی خریدی جا سکتی ہے

لاہور

1): پرل کانٹینینٹل ہوٹل، مال روڈ ۔042-36360210

2): ہالیڈے اِن ،ایگرٹن روڈ۔042-36310077

3): ایمبسڈر ہوٹل، ڈیوس روڈ ۔042-36316820-32

4): آواری ہوٹل، مال روڈ ۔042-36366366

راولپنڈی

1): پرل کانٹینینٹل ہوٹل، مال روڈ۔051-5566011

ملتان

1): رامادا ہوٹل، ابدالی روڈ۔061-4587777-95

فیصل آباد

1): سرینا ہوٹل، کلب روڈ ۔041-2600428

مری

1): پرل کانٹینینٹل ہوٹل، بھوربن۔051-3355651

اسلام آباد میں شراب درج ذیل جگہوں سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

1): میریٹ ہوٹل ، اسلام آباد ۔051-2826121

2): سرینا ہوٹل ،اسلام آباد۔051-2874000

3): بیسٹ ویسٹرن ہوٹل، اسلام آباد۔051-2277460-8

سندھ اور بلوچستان شراب صوبہ میں پانچ ستارہ ہوٹل کے علاوہ میں نامزد دکانوں سے خریدے جا سکتے ہیں